ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جہلم کا ڈبو اور پنڈی کا شیطان ۔۔بے شرم قاتل ، مونچھوں والے باندر رانا ثنا اور فیاض الحسن چوہان نجی ٹی وی پر آمنے سامنے، اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا، جو منہ میں آیا کہتے چلے گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو عموماََ ٹی وی ٹاک شوز میں مختلف سیاسی حریفوں کے درمیان گرما گرمی ہوتی رہتی ہے تاہم اس بار پر رانا ثنا اور فیاض الحسن چوہان جب ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں آمنے سامنے آئے تو دونوں نے ایک دوسرے کو ایسے ایسے القابات سے نواز دیا اورایک دوسرے کے بارے میں غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کرتے رہے ، اینکر کے منع کرنے کے باوجود یہ سلسلہ تھما نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے فواد چوہدری کو ’جہلم کا ڈبو‘اور شیخ رشید

کو ’پنڈی کا شیطان‘کے غیر مناسب اور غیر اخلاقی القابات سے پکارا تو پروگرام میں شریک صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے بھی مورچہ سنبھالتے ہوئے غیر اخلاقی الفاظ کی فائرنگ شروع کر دی اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو بے شرم، قاتل، مونچھوں والا باندر جیسے القامات سے نوازتے رہے۔ اس دوران پروگرام کے اینکر کے منع کرنے اور بار بار مداخلت کے باوجود دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف غیر اخلاقی حملے جاری رکھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…