جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیب اب تک نواز شریف کو کسی بھی جائیداد کا مالک ثابت نہیں کر سکا، عدالت میں اگر یہ کام ہوا تو نوازشریف صاف بچ نکلیں گے، ماہر قانون کی حیرت انگیز پیش گوئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب اب تک نواز شریف کو کسی بھی جائیداد کا مالک ثابت نہیں کر سکا، ماہر قانون اور تجزیہ نگار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حیرت انگیز پیش گوئی کر دی، انہوں نے کہا کہ عدالت نے بار ثبوت نیب پر رکھا تو نواز شریف کے چھوٹ جانے کے واضح امکانات ہیں اگر بار ثبوت عدالت نے نواز شریف پر رکھا تو پھر مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں، اب تک نیب میاں نوازشریف کوکسی بھی جائیداد کا مالک ثابت نہیں کر سکا ہے۔ ماہر قانون سعد رسول نے گفتگو

کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی کیس لڑنا آسان ہوتا ہے مگر میاں نواز شریف کا کیس صرف دفاعی کیس نہیں ہے بلکہ ایک ایسے نظام کا کیس ہے جس نے اس ملک پر پچھلے ستر برس سے قبضہ کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب اور جے آئی ٹی اس معاملے پر خاموش ہے کہ نوازشریف نے پیسے کہاں سے لیے اور اب تک نیب نوازشریف کو کسی بھی جائیداد کا مالک بھی ثابت نہیں کر سکا، جے آئی ٹی نے یہ بات بھی مانی ہے کہ میاں نواز شریف کے وا لد میاں شریف کاروبار کے نگران تھے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…