ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مار خور‘‘ نے ایک اور ایوارڈ جیت لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) جنگلی حیات پر مبنی اینیمیٹڈ فلم ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ نگلی حیات پر مبنی اینیمیٹڈ فلم ’’اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور‘‘ نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ

جیت لیا ۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ فلم نے یہ دوسرا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے جو ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ناظرین کی رائے پر دیا گیا قبل ازیں اسے فلم مونولتھ ایوارڈ برائے موضوع و ٹیکنالوجی سے بھی نوازا جاچکا ہے ۔فلم کی کہانی عزیر ظہیر خان نے لکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…