منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

شردھا کپور فلم ’’چھچھورے‘‘ میں2 مختلف روپ میں دکھائی دیں گی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی ) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ’’چھچھورے‘‘ میں2 مختلف روپ میں دکھائی دیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور فلم ’’چھچھورے‘‘ میں اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی جس میں وہ 2 مختلف روپ میں

دکھائی دیں گی جن میں ایک روپ 90کی دہائی پر فلمایا جائے گا جس میں ان کے چھوٹے بال ہوں گے جبکہ دوسرے روپ میں شردھا درمیانی عمر کی خاتون دکھائی دیں گے۔واضح رہے کہ شردھا کپور ایکشن فلم ’’ساہو‘‘ میں اداکار پرابھاس کے مرکزی کردار ادا کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…