ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

بر صغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی18ویں برسی کل منائی جائے گی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018 |

ڈسکہ(این این آئی)بر صغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی18ویں برسی( کل) منائی جائے گی ملکہ ترنم نور جہاں23دسمبر 2000ء میں حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث74برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں ملکہ ترنم نور جہاں محب وطن خاتون تھیں اس سلسلے میں لاہور،کراچی،ملتان اور دیگر شہروں میں ان کے مداح انہیں خارج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی تقاریب کا اہتمام کریں گے جس میں عزیزو اقارب اور فلمی دنیاسے وابستہ شخصیات شریک ہوں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…