اسلام آباد۔۔۔۔۔وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم نواز شریف جرمنی کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے، انہیں اس دورے کی دعوت جرمن چانسلر انجیلا مرکیل نے دی تھی، اپنے دورہ جرمنی کے دوران وزیر اعظم جرمن چانسلر اور دیگراعلیٰ ترین حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور،عالمی وعلاقائی صورت حال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف چین کے سرکاری دورے سے گزشتہ روز ہی وطن واپس پہنچے تھے۔
وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر جرمنی روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































