ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

پانچ سال کے دوران سعودی عرب میں منشیات کے مقدمات میں کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو سزائے موت دی گئی؟افسوسناک انکشافات

datetime 20  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خارجہ کی جانب سے سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران سعودی عرب میں منشیات کے مقدمات میں 62 پاکستانیوں کو سزائے موت دی گئی ہے۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے تحریری جواب میں ایوان

کو آگاہ کیا گیا کہ منشیات کی سمگلنگ کے الزامات میں سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تعداد 1764 ہے۔ ایوان کو بتایا گیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان منشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے تعاون کے لئے مفاہمت کی یادداشت بھی زیر غور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…