ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

خوبصورت اور معروف اداکارہ ستارہ بیگ 2018میں پاکستان میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ

datetime 19  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) اداکارہ و پرفارمرستارہ بیگ کو 2018میں پاکستان میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ستارہ بیگ کا شماراس وقت پاکستان کی پر کشش ترین اداکاراں میں ہوتا ہے۔ایک سروے رپورٹ کے مطابق 2018 میں ستارہ بیگ کو اپنی خوبصورتی بہترین پرفارمنس اور پر کشش ہونے کی وجہ سے انٹر نیٹ پر ان کی تصاویر

ویڈیو اور ڈرامہ کی پرفارمنس کو دیکھنے کیلئے سرچ کیا گیا۔ستارہ بیگ اپنی ملنساری اور پر کشش شخصیت کی بنا پر شو بز انڈسٹری میں اچھی شہرت رکھتی ہیں۔واضح رہے کہ ستارہ بیگ سوشل میڈیا پر ایک عرصہ سے حکمرانی کر رہی ہیں جہاں ان کے فالورز کی تعداد 9لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ستارہ بیگ ان دنوں فیصل آباد میں منروا تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…