جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مداح نے ایسی کیا حرکت کی کہ زرین خان نے اس پر تھپڑوں کی بارش کردی؟منظر دیکھ کر سب ہکا بکا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے  نازیبا حرکات کی کوشش کرنے والے مداح کو تھپڑ دے مارے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چند مداحوں نے اداکارہ زرین خان کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اداکارہ نے مداح کو تھپڑ دے مارے اور اس بات کی تصدیق

زرین خان نے خود کی۔ایک عینی شاہد کے مطابق زرین خان نے ایک مداح کو دھکا دیا اور اپنی گاڑی کی طرف روانہ ہو گئیں۔ زرین خان نے کہا کہ اگر کسی مشہور شخصیت کو بلایا جاتا ہے تو ان کیلئے بہتر انتظامات بھی ہونے چاہئیں تا کہ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…