منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

15ہزار مالیت کے بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی،سال2019ء کیلئے انعامی بانڈزکا شیڈول جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سال2019ء کیلئے قومی انعامی بانڈزکا شیڈول جاری کردیاگیا ،100روپے سے لے کر40ہزار روپے مالیت تک کے بانڈزکی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی ہو گی ۔ شیڈول کے مطابق سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی 2جنور ی کو 15ہزار روپے مالیت کے بانڈ زکی ہوگی ،15جنوری کو 750،یکم فروری کو 7500اور25ہزار ،15فروری کو100اور 1500

یکم مار چ کو 40ہزار،15مارچ200، یکم اپریل 15ہزار ،15اپریل 750،2مئی 7500 اور25ہزار ،15مئی کو100اور1500،3جون40ہزار ،17جون200،2جولائی15ہزار،15جولائی750،یکم اگست کو7500 اور25ہزار روپے،15اگست کو100اور1500،2ستمبر40ہزار ،16ستمبر200،یکم اکتوبر 15ہزار،15اکتوبر750، یکم نومبرکو7500اور25ہزار،15نومبرکو100اور1500جبکہ02دسمبر40ہزار روپے اور16دسمبرکو200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی ہوگی۔100روپے مالیت کے بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات،200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات،750روپے مالیت کے انعامی بانڈ کاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696،1500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں18500روپے کے 1696انعامات،7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے

1696،15ہزار مالیت کے بانڈزکاپہلاانعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696، 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین ، تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696، 40ہزار مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…