ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

بھارتی میلے میں سبز غباروں نے ہندوستانیوں کی دوڑیں لگوا دیں ،ان غباروں پر پاکستان زندہ باد کس نے لکھا اور پولیس نے کس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر ہریانہ میں ہونے والے گیتانامی میلے میں سبز غباروں نے بھارتی پولیس کی نیندیں اڑا دیں کیونکہ ان سبزغباروں پر پاکستان زندہ باد لکھا ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میلے میں موجود بچے ان غباروں سے کھیل رہے تھے کہ کچھ لوگوں نے اس کے بارے

میں مقامی پولیس کو اطلاع کردی ۔ جس کے بعد  تمام معاملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے کہ آخر یہ غبارے کہاں سے آئے اور کس نےد ئیے؟یاد رہے یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔اس سے قبل بھی  ایک کبوتر نے بھارتی سکیورٹی حکام کی  دوڑیں لگوا دی تھیں۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…