جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ :پرینیتی چوپڑانے اپنی شادی کی خبروں کی تردید کردی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑانے میڈیا میں گردش کرنیوالی اپنی شادی سے متعلق افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں جب ہوگا تو اعلان کروں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے کہاہے کہ ایسی خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں ان کا ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پرینیتی کہتی ہیں کہ جب وہ شادی کریں گی تو خوشی سے اعلان کریں گی۔ حال ہی میں پرینکا کی شادی کیبعد پرینیتی کی شادی کی افواہیں سامنے آئی تھیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…