جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ : بپاشا باسو کا چھوٹی اسکرین پر آنے کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو نے سینما سے شہرت سمیٹنے کے بعدچھوٹی اسکرین پر آنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو جلد امریکی ٹی وی شو مین اینف کے ہندی ورژن میں بطور میزبان ٹی وی اسکرین پر آئیں گی۔ بپاشا کے ٹی وی شو میں مشہور شخصیات کو مدعو کیاجائیگا۔ بپاشا ان سے مختلف معاشرتی پہلووں پر گفتگو کریں گی۔بپاشا نے دو برس قبل شادی کی ہے۔ وہ آخری بار 2015 کی فلم سے سینما پر آئی تھیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…