جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہوں گی : لتا منگیشکر

datetime 15  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی )ہندوستان کی مشہور ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کہتی ہیں کہ وہ آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہیں گی، موسیقی سے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔ حال ہی میں لتا کا سوشل میڈیا پر ایک گیت جاری ہوا جس پرکہاجارہاتھا کہ لتا اب موسیقی و گلوکاری سے ریٹائر ہوجائیں گی۔ لتا نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے گلوکاری کو آخری دم تک جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیاہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)