ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

صبا قمرکا پاک بھارت اشتراک سے بننے والی ویب سیریزمیں کام کا معاہدہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ صبا قمر نے پاکستان اور بھارت کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز میں کام کا معاہدہ کر لیا، مرکزی کردار ادا کریں گی۔دو بڑے پروڈکشن ہاؤسز نے مل کر ویب سیریز اور ڈرامے بنانے کا فیصلہ کیا ہے جن کا پہلا پراجیکٹ ایک ویب

سیریز ہے جس میں اداکارہ صبا قمر مرکزی کردار ادا کریں گی۔صبا قمر پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ بن کر ابھری ہیں ڈراموں سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی صبا قمر نے فلموں میں بھی قسمت آزمائی کی ہے تاہم ڈراموں میں ان کی ادکاری ہی ان کی پہچان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…