ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

گوگل نے دنیا کے متعدد ممالک میں سرچ کی جانے والی شخصیات، مسائل، موضوعات اور فلموں کی فہرست جاری کردی

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

نیویارک (این این آئی)گوگل نے دنیا کے متعدد ممالک میں سرچ کی جانے والی شخصیات، مسائل، موضوعات اور فلموں کی فہرست جاری کردی۔گوگل نے جہاں پاکستان میں سرچ کی جانے والی 10 بڑی شخصیات، 10 مقبول فلموں اور اسپورٹس ٹرینڈز کی فہرست جاری کی، وہیں گوگل نے بھارت میں بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات سمیت وہاں کی مقبول فلموں اور گانوں کی

فہرست بھی جاری کی۔اسی طرح گوگل نے عالمی سطح پر بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات، گانوں، خبروں، مسائل، موضوعات اور فلموں کی فہرست بھی جاری کی۔دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں برطانوی شاہی خاندان کی نئی بہو میگھن مارکل ہیں، جو رواں برس پاکستان اور بھارت میں بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں شامل رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…