2019 کے اختتام تک ڈالر کتنا مہنگا ہوجائے گا؟ امریکی ریٹنگ ایجنسی ’’فِچ ‘‘ نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

13  دسمبر‬‮  2018

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی ریٹنگ ایجنسی فِچ کے پاکستان کے حوالے سے تبصرے پر بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے مذکرات کے سبب پانچویں مرتبہ روپے کی قدر گرائی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روپے کی قدرکو قلیل مدتی استحکام رہے گا تاہم 2019 کے اختتام تک ڈالر 148 روپے کا ہوجائے گا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اختلاف جز وقتی ہے،

فنڈ کے ساتھ 2019 کی پہلی سہ ماہی تک حتمی معاہدہ ہوجائے گا۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستانی معیشت دوبارہ اپنے قدم جمائے گی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور آئی ایم ایف پروگرام سے بہتری آئے گی۔خیال رہے کہ معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے ادارے موڈیز نے بھی تبصرہ کیا ہے کہ پاکستان کا معاشی مستقبل لمبے عرصے میں مضبوط ہے اور آئندہ دو سالوں میں معاشی نمو 4.3 اور 4.7 فیصد رہے گی۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…