جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زمبابوین ٹیم کی جرات مندی قابل ستائش ہے،کپتان کرکٹ

datetime 20  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) ون ڈے کرکٹ کپتان اظہرعلی اورٹی ٹوئٹی کرکٹ کے کپتان شاہد آفریدی نے زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے پر نہایت خوشی کا اظہار کیا۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر مسرور ہوں، زمبابوے کی جرات مندی قابل ستائش ہے، مہمان ٹیم نے ایک عرصے سے انٹرنیشنل کرکٹ کو ترسے عوام کو بے پناہ خوشی دی۔
دوسرءجانب ون ڈے کپتان اظہر علی نے کہا کہ وہ بے حد خوش ہیں، انہوں نے کہا کہ ان کے لیے زندگی میں پہلی بار اپنے کراو¿ڈ کے سامنے کھیلنا ایک انوکھا اور خوشگوار تجربہ ہوگا۔ہمارے نوجوان کھلاڑی ایک عرصے سے اپنے میدانوں پر کھیلنے کے منتظر تھے، ان کا کھیل نئی نسل کیلیے محرک ثابت ہوگا، امید ہے کہ ٹور کامیابی سے اختتام پذیر ہوگا اور دیگر ٹیموں کی آمد کیلیے راستہ کھلے گا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…