اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

وہ کونسی ایک جگہ ہے جہاں نوازشریف روزانہ جاتے ہیں؟سہیل وڑائچ نے ایسا انکشاف کردیا کہ آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نوازشریف کی خاموشی پرجہاں سیاسی حلقے تجسس میں ہیں وہیں صحافتی حلقے بھی اس پر اکثر سوچ بچار کرتے نظر آتے ہیں ۔اسی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے معروف صحافی سہیل وڑائچ نے آج نوازشریف کی خاموشی سے متعلق کالم شائع کیا ہے ۔وہ لکھتے ہیں کہ۔۔۔ نوازشریف کی خاموشی کی ایک وجہ بیگم کلثوم نواز کے چلے جانے کا صدمہ بھی ہو سکتا ہے، جاتی امراء کے ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف روزانہ کلثوم نواز کی قبر پر جاتے ہیں اور اکثر نماز مغرب بھی وہیں ادا کرتے ہیں، نواز شریف اور بیگم کلثوم

کی طویل رفاقت میں دونوں ایک دوسرے کا نفسیاتی سہارا بھی تھے، گھر کے معاملات سے لیکر سیاست کی تہہ در تہہ گتھیوں کو آپس میں زیر بحث لایا جاتا تھا اور پھر اس کا کوئی نہ کوئی حل نکالنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ ہو سکتا ہے کہ م نواز شریف کو دل ہی دل میں یہ احساسِ جرم بھی ہوکہ سیاست کی نیرنگی میں جب ان کے زندگی کے ساتھی کو ان کے ساتھ کی بہت زیادہ ضرورت تھی، وہ پاکستان میں جیل کی کوٹھڑی میں بند تھے، ہو سکتا ہے کہ انہیں اپنی شریک حیات کی تنہائی اور تکلیف کا احساس بھی تنگ کرتا ہو،۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…