جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’2.0‘‘کے انتظار کی گھڑیاں ختم‘ آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراور سپر اسٹار رجنی کانت کی نئی آنے والی سائنس اور ایکشن سے بھرپور فلم ’’2.0‘‘ (آج) 29نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی جبکہ فلم میں برطانوی اداکارہ ایمی جیکسن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی ۔ واضح رہے کہ 543 کروڑ کے میگا بجٹ سے بننے والی فلم2.0 نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر کی 10 میگا بجٹ فلموں میں شامل ہوگئی ہے۔فلم زیرو پوائنٹ ٹو میں اکشے کمار کے کردار کی عکسبندی جہاں مداحوں کو حیران کر گئی وہیں برطانوی

اداکارہ ایمی جیکسن کے ایکشن سے بھرپور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق کچھ سینما میں بکنگ فل ہوچکی ہے دوسری جانب فلم نے ریلیز سے قبل ہی 120 کروڑ روپے کی ایڈوانس(پیشگی) بکنگ ہوچکی ہے۔فلم ’’2.0‘‘ میں اکشے کمارایک یا 2 نہیں بلکہ 12 مختلف اقسام کے روپ دھاریں گے جس میں خوفناک اور سائنس دان کا روپ بھی شامل ہے جب کہ فلم میں رجنی کانت بھی 5 الگ انداز میں نظر آئیں گے اور اس طرح یہ دونوں اداکاروں کی کئی روپ بدلنے والی پہلی فلم ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…