جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھی کپتان کی فین نکلیں کرتاپور بارڈ کھولنے کے اقدام کومسئلہ کشمیرحل کرنے کیلئے پہلا قدم قرار دیتے ہوئے ایسا بیان دے دیا کہ مودی سرکار جل بھن کر رہ گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی ٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرنے کیلئے کرتا ر پور جیسے اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ خون خرابے اورتشدد کے بجائے کشمیر

مسئلے کو کر تار پور جیسے اقدامات سے حل کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے دلیرانہ ،ایماندارانہ اور انسانیت پر مبنی اقدامات اٹھانا ناگزیر ہیں۔انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر اور دوستانہ تعلقات جموں وکشمیر کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…