بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف این آر او مانگ رہے ہیں۔۔عمران خان کے دعویٰ پر نواز شریف نےکرارا جواب دیدیا، ایسااعلان کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہاہے کہ این آر او کی باتیں مفروضوں پر مبنی ہیں، این آر او کرنے والا لندن سے آکر جیل نہیں جاتا۔نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے پہنچے، اس موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اکیلا نہیں بلکہ بیٹی کے ساتھ جیل گیا ہوں۔انہوں نے

صحافیوں سے سوال کیا کہ پاکستان کو دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنانے والے شخص سے ایسا سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟میاں نواز شریف نے کہا کہ میں ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ نہ کرتا تو جنوبی ایشیاء میں صرف بھارت ہی ایٹمی طاقت ہوتا۔انہوں نے کہا کہ میں ایٹمی دھماکے نہ کرنے کا فیصلہ کرتا تو ہمیں ہر طرف سے جارحیت کا سامنا رہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…