بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سیالکوٹ کے 21 سالہ نوجوان سے شادی کرنیوالی 41 سالہ خاتون کو پاکستان میں اہم عہدے پر تعینات کرنے کی پیشکش کر دی گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) پاکستانی لڑکے کی محبت میں پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو نجی کمپنی کی جانب سے ٹریننگ افسر کی نوکری پیش کر دی گئی ہے، سیالکوٹ کی ایک نجی کمپنی نے امریکی خاتون کو ٹریننگ آفیسر کی جاب کی آفر کی ہے، معاوضے کے متعلق کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں،

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی جب محبت میں بدلی تو 41 سالہ امریکن خاتون 21 سالہ پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچ گئی، نہ صرف وہ خاتون سیالکوٹ پہنچی بلکہ ان دونوں کی شادی بھی کروا دی گئی ہے اور 41 امریکن خاتون نے اسلام بھی قبول کر لیا ہے، نکاح کے موقع پر امریکی خاتون نے کہا کہ مجھے پاکستان میں آ کر بہت خوشی ہوئی ہے، مجھے کاشف بہت پسند ہے اور یہ مجھے بہت زیادہ خوش رکھتا ہے، جب ان سے سوال کیا گیا کہ شادی کے بعد آپ امریکہ جائیں گے تو اس نے کہا کہ اس بارے میں ہم نے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ میں وہیں رہوں گی جہاں کاشف رہیں گے چاہے وہ پاکستان ہی کیوں نہ ہو۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس شادی پر دلچسپ تبصرے کیے، کہا گیا کہ شادی والے دن کاشف کی حالت دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اس نے امریکہ جانے کے لیے اس خاتون سے شادی کی ہے مگر شادی کے بعد اپنا گھر بار اور ملک چھوڑ کرآنے والی اس کی اکتالیس سالہ بیوی نے واپس جانے سے انکار کرکے کاشف کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ واضح رہے کہ 41 سالہ امریکی خاتون کا قبول اسلام سے قبل نام ہیلینا تھا جبکہ اب اس کا نام ماریہ رکھا گیا ہے۔160سوشل میڈیا پر ہونے والی دوستی جب محبت میں بدلی تو 41 سالہ امریکن خاتون 21 سالہ پاکستانی لڑکے کی محبت میں سیالکوٹ پہنچ گئی، نہ صرف وہ خاتون سیالکوٹ پہنچی بلکہ ان دونوں کی شادی بھی کروا دی گئی ہے اور 41 امریکن خاتون نے اسلام بھی قبول کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…