منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

چارارب ڈالر سے تعمیر ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم کا افتتاح،ڈیم سے حاصل کردہ پاکستان اورافغانستان کو بھی فراہم کی جائیگی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوشنبے(این این آئی)وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان میں تقریباً چار بلین امریکی ڈالر سے تعمیر ہونے والے انتہائی بڑے آبی ڈیم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ڈیم سے حاصل ہونے والی بجلی جہاں تاجکستان کے نوّے لاکھ افراد کی ضروریات پوری کرے گی، وہیں پاکستان اور افغانستان

کو بھی فراہم کی جائے گی۔ یہ بڑا ڈیم دریائے وَخش پر تعمیر کیا گیا ہے۔ دریا پر بنائے گئے بند کی اونچائی 335 میٹر ہے۔ اپنی تکمیل پر یہ دنیا کا سب سے بلند ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ہو گا۔ اس ڈیم کے چھ ٹربائن کا افتتاح آج کیا گیا ہے۔ بقیہ تین ٹربائن کی تکمیل پر یہ ڈیم 3600 میگا واٹ بجلی پیدا کر سکے گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…