جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

مجھے پتہ ہے کہ عمران خان کی کون،کیسے اور کہاں کہاں مدد کر رہا ہے؟ کاش ایسا بھی ہو سکتاکہ ۔۔۔ زرداری نے ایسا بیان دیدیا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف علی زرداری نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ عمران خان اور ان کی حکومت کی کون اور کیسے اور کہاں کہاں مدد کر رہا ہے، کاش ہماری بھی ایسی ہی مدد کی جاتی مگر کوئی بات نہیں۔ آصف زرداری نے حکومتی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ناتجربہ کار لوگوں کو حکومت دیدی گئی ہے انہیں پتہ ہی نہیں کہ کیا کرنا ہے ، انہوں نے کہا کہ قوم کا لیڈر بننا کرکٹر بننے سے کہیں اوپر ہے

اور انہیں اس بات کا اندازہ نہیں۔ باہر سے زیادہ پاکستانیوں کے پاس اپنا پیسہ ہے مگر انہیں اسلام آباد پر اعتبار نہیں۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا، سرمایہ کاری بھی آرہی تھی، زراعت اور صنعتیں بھی چل رہی تھیں اور لوگوں کو فائدہ بھی ہو رہا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ آگئی ہے کہ عمران خان اور ان کی حکومت کی کون اور کیسے اور کہاں کہاں مدد کر رہا ہے، کاش ہماری بھی ایسی ہی مدد کی جاتی مگر کوئی بات نہیں ۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…