اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم ایف آئی اے کے سامنے کیوں پیش ہوئے ؟وفاقی وزیر نے 2013سے 2015 کے درمیان ایسا کیا، کیاتھا؟ حیرت انگیزانکشافات، وضاحت جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )وزارت قانون و انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم اپنی مرضی سے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوئے ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا مقصد قانون کی بالادستی تھا۔ ترجمان نے کہا کہ ایف آئی اینے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی

وزیر نے 2013سے 2015 کے درمیان خدمت خلق فاونڈیشن کو دو لاکھ اڑسٹھ ہزار سات سو پچاس روپے دئیے تھے جبکہ دوسری جانب ڈاکٹر فروغ نسیم نے ایسی کسی بھی رقم کی ادائیگی کی تردید کرتے ہیں ۔وفاقی وزیر کا کہناہے کہ ایسی کوئی پرچی جو ان کے نام سے کاٹی گئی ہو وہ اس کی ذمہ داری قبول نہیں کرتے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…