دنیا میں بے اولاد جوڑوں کی جانب سے بچوں کو گود لینا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ درجنوں ایسے افراد بچوں کو گود لیکر انہیں اپنی اولاد کی طرح پالتے پوستے ہیں لیکن دہلی میں اولاد سے محروم ایک جوڑے نے بندر کو گود لیکر سب کو حیران کردیا۔ یہی نہیں بلکہ انہوں نے اپنی ساری دولت اس بندر کے نام کردی ہے ۔ سبیتا اور برجیش سریواستو نامی جوڑے نے چند سال پہلے پسند کی شادی کی تھی جس کی وجہ سے انہیں خاندان سے نکال دیاگیا۔ اُس وقت دونوں بہت غریب تھے لیکن دونوں نے کافی محنت کی اور غربت سے خوشحالی تک کا سفر طئے کیا لیکن وہ اولاد کی خوشی سے محروم تھے۔ انہوں نے 2004 میں ایک بندر کو گود لیا لیکن اس کی موت ہوگئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































