منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں فٹ پاتھ پر سونے وا لے خاندان کی تصویر اپنے پیغام کے ساتھ ٹوئٹ کردی 

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں فٹ پاتھ پر سونے والی فیملی کی تصویر اپنے پیغام کے ساتھ ٹوئٹ کردی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم غریب لوگوں کیلئے پرعزم ہیں تاکہ انہیں چھت ملے۔ انہوں نے کہا کہ آج پہلے شیلٹر ہوم کیا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ،ہم غریبوں کو تعلیم ، صحت اور گھر

فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔عمران خان نے کہا کہ لاہور میں پانچ اور صوبہ پنجاب کے دیگر پانچ شہروں میں شیلٹرہومز بنائے جائیں گے ۔ تاہم تجزیہ کاروں نے سوال کیا کہ وزیراعظم نے فٹ پاتھ پر سوئی فیملی کی تصویر کیوں شیئر کی؟، شاید اس سے بے گھر افراد کی مشکلات جاننے اور معاملہ بہتر انداز میں اجاگر کرنے میں مدد ملے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…