جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

پاک چین تجارتی معاہدے پر فوری عمل درآمد ،باہمی کرنسی کا حجم دوگنا کر دیا گیا ،چین کا پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے بھی بڑا منصوبہ شروع

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

بیجنگ (آئی این پی ) پاکستان اور چین نے ایک دوسرے کی کرنسی میں تجارت کے معاہدے پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں ممالک نے تجارتی سرگرمیوں کے لیے باہمی کرنسی کا حجم دوگنا کر دیا، چینی کرنسی میں تجارتی حجم 10 ارب سے بڑھا کر 20 ارب یوآن جب کہ پاکستانی کرنسی میں تجارتی حجم 165 ارب سے بڑھا کر 351 ارب روپے کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کا بینکوں، فنانشل اداروں میں لین دین کا آسان اور مربوط نظام بنانے پر بھی اتفاق ہوا ہے جس کے لیے دونوں ممالک میں بینکوں کی مزید برانچیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان اور چین نے تجارتی سرگرمیوں کے لیے باہمی کرنسی کا حجم دوگنا کر دیا، چینی کرنسی میں تجارتی حجم 10 ارب سے بڑھا کر 20 ارب یوآن کر دیا گیا ہے جب کہ پاکستانی کرنسی میں تجارتی حجم 165 ارب سے بڑھا کر 351 ارب روپیکر دیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کے صنعتی سیکٹر کی بحالی کے لیے بھی چین مدد فراہم کرے گا اور اس مقصد کے لیے چین پاکستان میں اسمال انڈسٹری یونٹس لگانے میں مہارت بھی فراہم کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان میں غربت کے خاتمے کے ڈیمانسٹریشن پروجیکٹس فوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  پاکستان اور چین نے ایک دوسرے کی کرنسی میں تجارت کے معاہدے پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں ممالک نے تجارتی سرگرمیوں کے لیے باہمی کرنسی کا حجم دوگنا کر دیا، چینی کرنسی میں تجارتی حجم 10 ارب سے بڑھا کر 20 ارب یوآن جب کہ پاکستانی کرنسی میں تجارتی حجم 165 ارب سے بڑھا کر 351 ارب روپے کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کا بینکوں، فنانشل اداروں میں لین دین کا آسان اور مربوط نظام بنانے پر بھی اتفاق ہوا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…