ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

افغان صدارتی انتخابات ،حکومت چلانے میں ناکامی کے باوجود اشرف غنی کا حیران کن اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے 2019ء میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار دوبارہ حصہ لینے کا اعلان کردیا ۔امریکی ٹی وی کے مطابق وہ 2014ء سے افغانستان کے صدر چلے آ رہے ہیں۔وہ اب تک ملک میں امن وامان کی صورت حال کی بحالی اور تمام علاقوں میں اپنی حکومت کی عمل داری کے

قیام میں کامیاب نہیں ہوسکے ۔امریکی حکومت کی ایک کمیٹی نے حال ہی میں رپورٹ میں کہا کہ حالیہ مہینوں کے دوران میں کابل حکومت کے ہاتھ سے بہت سے علاقے نکل گئے ہیں ،اس کی عمل داری محدود ہو کر رہ گئی ہے اور طالبان کے خلاف لڑائی میں اس کی سکیورٹی فورسز کو بھاری جانی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…