جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

قاتل کے شدید حملے میں زخمی ہونے کے بعد سمیع الحق نے کیا کام کیا تھا؟ جس نے سنا مولاناکی بہادری اور ہمت کی داد دئیے بغیر نہ رہ سکا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پشاور(نیوز ڈیسک)تحقیقاتی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مولانا سمیع الحق شہید کے حملے کی معلومات حاصل کر لیں ، مولانا سمیع الحق نے زخمی حالت میں خود سیکیورٹی کو فون کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مولانا سمیع الحق کے حملے کی معلومات حاصل کر لیں ۔ مولانا سمیع الحق نے

زخمی حالت میں خود سیکیورٹی کو فون کیا ۔ مولانا سمیع الحق نے ایمبولینس کے عملے کو قاتلوں سے متعلق آگاہ کیا۔ مولانا نے 6بجکر40منٹ پر سوسائٹی سیکیورٹی کو فون کیا ۔ مولانا سمیع الحق اسپتال پہنچنے سے کچھ دیر قبل انتقال کرگئے تھے ۔ پولیس نے ایمبولینس کے عملے کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…