جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

سعودی صحافی خاشقجی کیس سیاسی چالوں کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے : روس

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ماسکو(این این آئی)روسی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں ہلاک ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے معاملے کوبڑھا چڑھا کر بعض ممالک سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروفا نے ماسکو مین ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جمال خاشقجی کے قتل کیس میں سیاسی چالیں کھیلی جا رہیں اور اس کیس کے ساتھ بہت سی افواہیں منسلک ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ روس شروع دن سے خاشقجی کیس

کی شفاف اور جامع تحقیق کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ روسی اں ٹیلی جنس اداروں کی طرف سے ترکی کو خاشقجی کیس کیحوالے سے اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ ہمارے اندازوں کے مطابق خاشقجی کیس کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے اور اس کیس کے ذریعے سیاسی چالیں کھیل جا رہی ہیں۔روسی حکومت کی ترجمان نے کہا کہ خاشقجی کیس کی شفاف تحقیقات کے بجائے معاملے کو افواہوں میں گرد میں اڑا دیا گیا ہے۔ خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سامنے آنے والی بہت سی باتیں محض افواہیں اور بے بنیاد خبریں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…