جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

آسیہ بی بی کے فیصلے کے بعدسپریم کورٹ کے جج صاحبان کی جان کو خطرہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے وزارت داخلہ سے سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی سیکورٹی پر بریفنگ طلب کر لی ہے۔ ایک بیان میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ وزارت داخلہ کمیٹی کو 9 نومبر کے اجلاس میں جج صاحبان کی سیکورٹی پر بریفنگ دے ۔انہوں نے کہاکہ آسیہ بی بی کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی سیکورٹی

کیلئے کون سے غیر معمولی اقدامات اٹھائے ہیں۔ فیصلے کے پیش نظر جج صاحبان، وزیراعظم اور دیگر اہم شخصیات کی سیکورٹی سخت ترین کی جائے۔ کمیٹی کو بتایا جائے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ملک بھر کے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے کیا اقدامات اٹھائے ہیں، موجودہ حالات کے پیش نظر ملک بھر میں مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کی سیکورٹی سخت کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…