ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

دھرنا ختم کردیں گے مگر کن شرائط پر۔۔۔ مظاہرین نے حکومت کے سامنے سخت مطالبات رکھ دئیے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور دھرنا قائدین کے درمیان مذاکرات ، دھرنا قائدین نے حکومتی ٹیم کے سامنے اہم مطالبات رکھ دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آسیہ بی بی کی رہائی کا فیصلہ آنے کے بعد احتجاج ، جلائو گھیرائو کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے میں حکومت نے احتجاج اور دھرنا دینے والے سے مذاکرات کا فیصلہ کرتے ہوئے آپریشن کو آخری آپریشن کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال میں دھرنا قائدین سے

مذاکرات کیلئے ایک حکومتی کمیٹی تشکیل دی تھی دھرنا قائدین کے ساتھ حکومتی ٹیم کے وفد نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی قیادت میں مذاکرات کئے ہیں تاہم ابھی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ دھرنا قائدین نے حکومتی ٹیم سے مطالبہ کیا ہے کہ آسیہ بی بی کا نام فو الفور ای سی ایل میں ڈالا جائے۔سپریم کورٹ کا فل بنچ نظر ثانی پٹیشن کی سماعت کرے۔تحریک لبیک کے خلاف بنائے گئے تمام مقدمات ختم کیے جائیں۔ملک بھر سے گرفتار کارکنوں کو رہا کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…