اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر ہو ں تو ایسے! اہم ملک کے 2 وزرا ء نے اس لئے استعفیٰ دیدیا کیونکہ۔۔۔!!! حقیقت جان کر آپ بھی ان کے فیصلے کو سراہیں گے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان(این این آئی)اردن کی وزیر سیاحت لینا عنب اور وزیر تعلیم عزمی محمود محافظہ نے بحیرہ مردار ( البحر المیت) کی وادی میں اسکول کے بچوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ  دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر سیاحت لینا عنب نے اپنے سرکاری ٹویٹر صفحے پر اپنے استعفے کا اعلان کیا اور لکھا کہ وہ ملک کی عمومی سیاسی فضا اور مادر وطن کو درپیش درد آمیز حالات کے پیش نظر وزیراعظم عمر الرزاز کی حکومت میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہی ہیں اردنی

وزیراعظم نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے یا نہیں۔گذشتہ ہفتے بحیرہ مردار کی وادی میں صرف ایک واقعے میں دس افراد ڈوب کر ہلاک ، بائیس زخمی اور چوالیس لاپتہ ہوگئے تھے۔ ہلاک اور لاپتہ ہونے والوں میں زیادہ تر ایک اسکول کے بچے تھے ۔اردن کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق اسکول کے بچے اور ان کے اساتذہ بحیرہ مردار کے علاقے میں سیر کے لیے گئے تھے،اس دوران میں طوفانی سیلاب آگیا اور وہ اس میں بہ گئے تھے۔اس واقعے کے بعد اردنی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بننا پڑا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…