اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

یہ مسلمانوں کی مقدس ترین سرزمین ہے یا امریکہ کا کوئی شہر؟؟؟ سعودی دارالحکومت میں نجی پارٹی پر چھاپہ،ایسے مناظر کہ سعودی عرب کی عوام میں اشتعال پھیل گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی دارالحکومت ریاض میں پولیس نے تھماما کے علاقے میں ہونے والی نجی ہالووین پارٹی پر چھاپہ مار کر اس میں شریک تمام مرد وخواتین کو گرفتار کرلیا، عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کو علاقے کے رہائشیوں نے یہ اطلاع دی تھی کہ ان کے قریب ایک گھر میں میوزک بہت تیز آوازمیں چل رہا ہے جبکہ آتش بازی بھی کی جارہی ہے ۔شکایت پر پولیس نے متعلقہ گھر پر چھاپہ مارا جہاں ہالووین پارٹی جاری تھی ۔پارٹی کے آرگنائزرز اور اس میں شریک تمام افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

معلوم ہواہے کہ اس تقریب میں شرکت کیلئے ٹکٹ بھی بیچے گئے تھے ۔اب یہ کیس متعلقہ اتھارٹی کے پاس پہنچ چکا ہے ۔اس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے  جس پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے ۔ کچھ صارفین نے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ یہ ریاض ہے یا لاس ویگاس؟ان لوگوں کو سزا ملنی چاہئے اور تحقیقات ہونی چاہئے کہ یہ اس پارٹی کا انعقاد کیسے ممکن ہو سکا۔کچھ صارفین نے اس ایونٹ کی حمایت کی .واضح رہے کہ ہالووین پارٹیاں کرنے کی سعودی عرب میں اجازت نہیں ہے اور ایسا کرنا خلاف قانون ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…