جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا وہ واحد رکن اسمبلی جس نے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف احتجاجاً دھرنا دیدیا،جانتے ہیں اسکا تعلق کسی سیاسی جماعت سے ہے؟

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  آسیہ بی بی  کی رہائی کے خلاف سندھ میں بھی احتجاج جاری ہے ۔ کراچی میں  رکن سندھ اسمبلی وامیر جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ ساؤتھ سید عبدالرشید کی قیادت میں بڑا عوامی احتجاج کیا گیا۔مظاہرین نے میراں ناکہ سے ماڑی پور روڈ تک پیدل مارچ کیااور شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین نے ماڑی پور روڈ پہنچ کر سڑک پر دھرنا دے دیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی امیر جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ ساؤتھ سید

عبدالرشید نے کہا ہے سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے سپریم کورٹ کا فل بینچ تشکیل دے۔عالمی ایجنڈے کے تحت آنے والی تبدیلی سرکار سے ایسے ہی فیصلوں کے خدشات تھے۔ملعونہ آسیہ مسیح کی باعزت بریت کافیصلہ پاکستان اور امت مسلمہ کے جذبات مجروح کرنے کے متراد ف ہے۔سید عبدالرشید نے اعلان کیا امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پرکل ملک گیر احتجاج کیا جائیگا۔عوام بھرپور شرکت کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…