ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

عثمان بزدار کے بجائے فواد چودھری کو پنجاب کا وزیراعلی بنانا چاہیے تھا، کیونکہ ۔۔! سابق وزیرخزانہ اور ن لیگ کے اہم رہنما کی فواد چودھری کی تعریف،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے تو حکومت سے این آر او نہیں مانگا، فواد چودھری بتائیں کہ یہ مطالبہ کس جانب سے آ رہا ہے؟۔پیر کونجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عثمان بزدار کے بجائے فواد چودھری کو پنجاب کا وزیراعلی بنانا چاہیے تھا، کیونکہ وہ اچھا کام کر رہے ہیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ فواد چودھری

بتائیں کس نے این آر او مانگا ہے، تحریک انصاف نے سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دیا، کیا آصف زرداری نے این آر او مانگا ہے؟ ہم نے تو ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا، ہمارا کہنا یہ ہے کہ عمران خان کس حیثیت میں این آر او دیں گے؟۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ شہباز شریف قومی اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن ہیں، کیسز تو حکومتی لوگوں کیخلاف بھی چل رہے لیکن شہباز شریف کو گرفتار کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…