کراچی۔۔۔۔رینجرز نے اولڈ سٹی ایریا کے علاقے آکال بمبا سے 3 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ٹمبر مارکیٹ کے قریب رینجرز نے اکال بمبا کمپاؤنڈ میں کارروائی کرکے 3 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے ایک اینٹی ایئر کرافٹ گن، ایل ایم جی اور 4 ٹی ٹی پستول برآمد کرلئے۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے تاہم ان سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔واضح رہے کہ شہر میں کئی ماہ سے پولیس اور رینجرز ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کررہی ہے جس کے نتیجے میں اب تک سیکڑوں ملزمان حراست میں لئے جاچکے ہیں۔
کراچی میں ر ینجرز کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































