ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

وزیر کا فون سننے میں تاخیر پر آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ ،وفاقی وزیر آئی جی اسلام آباد سے دراصل کیا کام کروانا چاہتے تھے؟ترجمان بلاول بھٹونے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر کا فون سننے میں تاخیر پر آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ حیران کن ہے ،آئی جی اسلام آباد کو سزا دیکر بیورو کو پیغام ہے ۔ انہوں نے اپنے ردعمل

کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی اسلام نے وفاقی وزیر کے غیر قانونی حکم کی تعمیل نہیں کی ،وفاقی وزیر پولیس کو اپنے ذاتی جھگڑے میں استعمال کرنا چاہتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ نیازی اینڈ کمپنی کے تبدیل کے دعوے بے نقاب ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…