ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کے پی کے پولیس کے لاپتہ ایس پی طاہر خان کا اہلیہ سے رابطہ ،خیریت سے ہوں اور کہاں ہوں؟رابطہ کیوں نہیں کررہا؟حیرت انگیز پیغام دے دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) کے پی کے پولیس کے لاپتہ ایس پی طاہر خان کا اہلیہ سے رابطہ ،خیریت سے ہوں اور کہاں ہوں؟راطہ کیوں نہیں کررہا؟حیرت انگیز پیغام دے دیا،کے پی پولیس کے لاپتہ ایس پی طاہرخان کا اہلیہ سے رابطہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق میسج میں اہلیہ سے کہا کہ

وہ خیریت سے ہیں اور جہاں موجود ہیں وہاں سگنل کا مسئلہ ہے، لیکن جلد گھر پہنچ جائیں گے۔طاہرخان گذشتہ روز تھانہ رمنا کے علاقے سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ وہ پشاور میں تعینات ہیں ٗان کی گمشدگی کے حوالے سے وفاقی پولیس نے کے پی پولیس کو بھی آگاہ کردیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…