جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ٗانڈیا میں سموگ کے بادل بننا شروع ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے آئندہ چند دنوں میں پاکستان کے ان علاقوں میں ۔۔۔! محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)ٗانڈیا میں سموگ کے بادل بننا شروع ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے آئندہ چند دنوں میں پاکستان کے ان علاقوں میں ۔۔۔! محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات نے لاہور اور گوجرانوالہ میں نومبر میں سموگ کی پیشگوئی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض نے بتایا کہ تاحال سموگ کی صورت حال کا سامنا نہیں ہے ٗانڈیا میں

سموگ کے بادل بننا شروع ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے آئندہ چند دنوں میں پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ اور لاہور میں بھی سموگ کے بادل بن سکتے ہیں،چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں سموگ شروع ہو گئی تھی لیکن اس بار حکومتی اقدامات اور موسمیاتی صوتحال کی وجہ سے تاحال سموگ نہیں بنی مگر بارش نہ ہوئی تو اگلے مہینے سموگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…