بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

نیازی اینڈ کمپنی کے تبدیلی کے دعوے بے نقاب وزیر کا فون سننے میں تاخیر پر آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ، پی ٹی آئی حکومت شدید تنقید کی زد میں آگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر کا فون سننے میں تاخیر پر آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ حیران کن ہے ،آئی جی اسلام آباد کو سزا دیکر بیورو کو پیغام ہے ۔ انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی اسلام نے وفاقی وزیر کے غیر قانونی حکم کی تعمیل نہیں کی ،وفاقی وزیر پولیس کو اپنے ذاتی جھگڑے

میں استعمال کرنا چاہتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ نیازی اینڈ کمپنی کے تبدیلی کے دعوے بے نقاب ہو رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے یہ خبر آئی تھی کہ آئی جی جان محمد کو وفاقی وزیر اعظم سواتی کا فون نہ سننے پرعہدے سے ہٹا دیا گیاتھا ،جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے اس کی تردید سامنے آئی تھی کہ آئی جی اسلام آباد کی تبدیلی کے معاملے کا اعظم سواتی کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…