ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت ہمارے ڈیم بند کروا رہا ہےہم ان کے چینلز بھی بند نہ کریں؟ سپریم کورٹ نے بھارتی چینلز دکھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینلز پر بھارتی مواد دکھانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے غیر ملکی پروگرام نشرکر نے سے متعلق ہائی کورٹ کا حکم معطل کردیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بھارتی مواد بند کریں، بھارت ہماراڈیم بندکرارہا ہے،ہم ان کے چینلزبھی بند نہ کریں؟۔ہفتہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ٹی وی چینلز پر

بھارت و دیگرغیرملکی پروگرام نشر کرنے کے معاملے کی سماعت ہوئی ۔ سپریم کورٹ نے بھارتی مواد دکھانے پر مکمل پابندی لگا دی ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ بھارتی مواد بند کریں۔سپریم کورٹ نے غیر ملکی پروگرام نشرکر نے سے متعلق ہائی کورٹ کا حکم معطل کردیا ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ بھارت ہماراڈیم بندکرارہا ہے،ہم ان کے چینلزبھی بند نہ کریں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…