اسلام آباد(نیوزڈیسک) بے مثالی قو ت دماغی تقویت نظر کی قوت اور عینک کے توڑ کیلئے قدرت نے کالی کشمش میں ایسی خاصیت رکھی ہے کہ یہ تمام مسائل کو حل کرتی ہے زرک شیریں کے نام سے جانیوالی یہ سیاہ کشمش باریک دانے جوکہ عموماً ڈبل روٹی یا کیک میں ڈالے جاتے ہیں کسی بھی عام پنساری کی دکان سے مل جائے گی یہ زرشک شیریں دماغی تقویت نظر کی قوت عینک کے توڑ کیلئے قدرت کا ایک انوکھا طبی راز ہے دائمی سردرد کے مریض یا جن کے چہرے پر جھریاں بڑھتی چلی جارہی ہوں ان کیلئے بہت مفید ہے قبض قبل از وقت بڑھاپا جسم کی تھکن طبعیت کی تھکن ہیپاٹائٹس کا پرانے سے پرانا مریض جگر کی کوئی تکلیف کالا یرقان ہو یا پیلا جگر سکڑ رہا ہوں یا جگر کا کینسر بتایا گیا ہوا ان سب کیلئے انوکھا تریاق ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں