منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

خاشقجی کیس میں مملکت کے اقدامات کی شفافیت پر اعتماد ہے : روسی صدر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ٹیلیفون پر روس کے صدر ولادی میر پوتین کے ساتھ گفتگو کی۔بات چیت کے دوران دونوں سربراہان نے سعودہ عرب اور روس کے درمیان قائم خصوصی تعلقات اور تعاون اور رابطہ کاری کے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔اس دوران خادم حرمین شریفین نے روسی صدر کو سعودی شہری جمال خاشقجی کے قتل کے

سلسلے میں تمام تر حقائق جاننے کے لیے مملکت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات اور تحقیقات سے آگاہ کیا۔ شاہ سلمان نے یہ بھی باور کرایا کہ ان کی حکومت قصور وار ثابت ہونے والوں کے احتساب اور ان کو کڑی سزا دینے کا مصمّم ارادہ رکھتی ہے۔دوسری جانب صدر پوتین نے مملکت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات اور حالیہ تحقیقات کی شفافیت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…