اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

سیاسی بیان بازی فنکاروں کا کام نہیں : اداکارہ حریم فاروق

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ایک طر ف بھارتی انتہا پسند ی،تو دوسری جانب پاکستانی اداکا روں کی مثبت سوچ پاکستانی اداکا رہ حریم فاروق کا کہنا تھا کہ پاک بھارت مسائل میں فنکا روں کو لانا ٹھیک نہیں کیوں کے فنکا روں کا سیاست سے تعلق نہیں اگر فنکا ر سیاسی بیانا ت دیں تو ان میں اور سیاست دانوں

میں کو ئی فر ق نہیں۔انہوں نے کہا کہ صر ف بھارت ہی کیوں بالی وڈ کے علاوہ ہالی وڈ اور کئی اورممالک ہیں جہاں فنکا روں کو اچھا کا م مل سکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ انہیں بھارت سے فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی لیکن وہ اتنی اچھی نہیں تھیں کہ انہیں قبول کرلیاجاتا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…