جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی چھٹی، پنجاب میں دو ماہ کے اندر ن لیگ کی حکومت ہو گی، رانا مشہود نے ایک بار پھر دھماکہ خیز خبر دیدی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں دو ماہ کے اندر ن لیگ کی حکومت ہو گی، رانا مشہود نے ایک بار پھر دھماکہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی  ٹی وی پروگرام میں اپنے متنازعہ انٹرویو کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ن لیگ کے معطل رکن رانا مشہود نے ایک بار پھر دھماکہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کی یہی پالیسیاں جاری رہیں تو دو ماہ بعد پنجاب میں ن لیگ

کی حکومت ہو گی ۔ رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پارٹی نے انہیں معطل کیا ہے نکالا نہیں۔ معطلی اور نکالے جانے میں فرق ہے۔ میرا سابقہ انٹرویو سیاق و سباق کے ساتھ پیش نہیں کیا گیا میں نے کسی جگہ ڈیل کا لفظ استعمال نہیں کیا تھا بلکہ انٹرویو میں کہا تھا کہ ’’میرے خیال کے مطابق‘‘اور میں آج بھی اپنے اسی خیال پر قائم ہوں ۔ رانا مشہود کا کہنا تھا کہ اس انٹرویو سے متعلق کمیٹی  میں اپنا مؤقف پیش کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…