اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

اسلام آباد، ڈپلومیٹک انکلیو میں پولیس اہلکاروں کو دھمکانے اور بدتمیزی کرنے والی خاتون ڈاکٹر کی معافیاں،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی خاتون ڈاکٹر شہلا کی درخواست ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی گئی۔درخواست ضمانت میں ڈاکٹر شہلا کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ میری موکلہ اپنے رویے پر شرمندہ ہیں تاہم ایس ایچ او تھانہ سیکریٹریٹ شبیر تنولی کا کہنا

تھا کہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے عالمی سطح پر ملک کی بدنامی ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ خاتون اشتعال کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکار نے بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے درگزر سے کام لیا۔مذکورہ درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا بعدازاں جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ضمانت کے عوض 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…