ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

لینڈ مافیہ منشا بم کے کیس میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع ،منشا بم کے اہل خانہ بھی زد میں آگئے ،منشا بم آٹھ سے زائد با اثر شخصیات کے ساتھ مل کر کیا کام کرتارہا؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )لینڈ مافیہ منشا بم کے کیس میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع ،منشا بم کے اہل خانہ بھی زد میں آگئے ،منشا بم آٹھ سے زائد با اثر شخصیات کے ساتھ مل کر کیا کام کرتارہا؟سنسنی خیز انکشافات،لینڈ مافیہ منشا بم کے کیس میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا،پولیس نے منشا بم کی پراپرٹی کیس سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق انوسٹی گیشن پولیس نے ضلعی انتظامیہ سے منشا بم اور اس کے اہل خانہ کی جائیداد کا ریکارڈ مانگ لیا ہے ۔پولیس نے اس کی بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ منشا بم کن افراد کے لیے کام کرتا تھا۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق منشا بم آٹھ سے زائد با اثر شخصیات کے ساتھ مل کر کام کرتا تھاجن کی تفصیلات اور ثبوت اکٹھے کئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…